ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی:
حکومت کی طرف سے جاری کردہ دینیات کا یکساں نصاب حقیقی معنوں میں یکساں اور مشترکہ نصاب نہیں ہے بلکہ یہ ایک فرقے کا نصاب ہے جسے مکتب اہل بیتؑ پر غیر ضروری طور پر مسلط کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511259 تاریخ اشاعت : 2022/02/06